ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یاسین ملک کے خلاف غیر قانونی کارروائیاں افسوسناک عمل ہے، نواز شریف

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کے خلاف غیر قانونی کارروائیاں ایک افسوسناک عمل ہے۔

ان خیالات کا اظہار میاں محمد نواز شریف نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میںکیا ہے کہ اس طرح کی حرکات سے کشمیری عوام کو ان کے حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔

تمام عالمی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس کے خلاف اپنی آواز بلند کرنی چاہئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں