ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زکریایونیورسٹی ملتان میں انٹرکالجیٹ گرلز والی بال چیمپیئن شپ کاانعقاد

ملتان(جسارت نیوز)بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں انٹرکالجیٹ گرلز والی بال چیمپیئن شپ منعقد ہوئی جس میں جی سی میلسی ، جی سی بورے والا ، سنٹرل کالج ملتان ، بی زیڈیو ملتان اورجی سی 14 نمبرچونگی نے شرکت کی پہلا میچ میلسی کالج اور بی زیڈ یو کے درمیان ہوا بی زیڈ یو نے 2-0 سے میلسی کالج کو ہرادیا دوسرا میچ سنٹرل کالج اور جی سی میلسی کے درمیان ہوا جو میلسی کالج نے 2-1 سے جیت لیااس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس عابدہ خان ، اقصی ، شفقت ، کلیم اللہ بھی موجود تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں