ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق امریکی صدر بش کے قتل کا منصوبہ ‘عراقی شہری گرفتار

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایف بی آئی نے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کو قتل کرنے کا منصوبہ بنانے والے ایک عراقی شہری کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 2003 ء میں عراق کے خلاف صدر بش کے شروع کردہ جنگ سے ہونے والی اموات اور نقصانات کا انتقام لینا چاہتا تھا۔ عراقی شہری کے خلاف کولمبس کی عدالت میں کیس درج کرایا ہے،جہاں اسے 30 برس قید اور 5لاکھ ڈالر تک کے جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔ ملزم نے اپنے بیان میں سابق صدر بش کو عراق میں قتل عام کا ذمے دار قرار دے دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں