ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹیکساس اسکول شوٹنگ: حملہ آور بغیر کسی رکاوٹ کے اسکول میں داخل ہوا، حکام

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شہر کے رہائشی علاقے میں موجود اس سکول میں فائرنگ کے دوران بچوں کے والدین اور راہگیر پولیس سے مطالبہ کرتے رہے کہ وہ سکول کے اندر داخل ہوں اور فائرنگ کرنے والے سلوادور راموس کا مقابلہ کریں جو راب ایلیمنٹری سکول میں 40 منٹ تک بچوں اور اساتذہ کو نشانہ بناتا رہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں