ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرول کے بعد آٹا بھی مہنگا

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سرکاری آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کی تھیلے کی قیمت میں 180 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 980 روپے مقرر کر دی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 90 روپےکا اضافہ جبکہ 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 490 روپے مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں ریجنل اکاونٹس افسران کو وئیر ہاوسز کا دورہ کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے، ا سکے علاوہ ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز وئیر ہاوسز میں آٹے کے اسٹاک کی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں