ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بابر اعظم سمرسیٹ کے اب تک بہترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی قرار

لندن(جسارت نیوز) ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ سے قبل شائقین کے سروے کے بعد پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو سمرسیٹ کا اب تک کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ ٹاپ رینکنگ بلے بازنے ٹورنامنٹ کے 2020 ایڈیشن میں سمرسیٹ کی جرسی پہنی اور7 اننگز میں 218 رنز بنائے، جس کی اوسط 36.33 تھی۔سمرسیٹ کے ساتھ ان کے کیریئر کی بہترین اننگز 62 گیندوں پر 114 رنز ہیں،بابر اعظم نے سمرسیٹ کے ساتھ اپنے دور میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 5000 رنز بنانے کا کارنامہ انجام دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں