ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ کا بجٹ منگل 14جون جو پیش کیا جائے گا

 کراچی:سندھ حکومت کی جانب سے مالی سال 2022-23 کا بجٹ سندھ اسمبلی میں 14 جون کو پیش کیا جائے گا۔محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت صبح 11 بجے صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوگا، صوبائی حکومت کا بجٹ 1500 ارب روپے سے زائد کا ہوگا۔ 14 جون کو پیش کیے جانے والے بجٹ میں سالانہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے 250 ارب روپے مختص کیے جائیں گے

۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافہ متوقع ہے، پینشن میں 15 فیصد تک اضافے کے ساتھ سالانہ بجٹ 170 ارب تک پہنچ جائے گا اور نئے بجٹ میں نئی اسکیموں کے لیے خاص رقم رکھی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں