ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: سال کی پہلی تہائی میں اقتصادی بڑھوتی کی شرح 7،3 فیصد رہی

رواں سال کی پہلی تہائی میں ترکی کی اقتصادیات میں 7،3 فیصد بڑھوتی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ترکی محکمہ شماریات نے گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ ڈیٹا کا اعلان کر دیا ہے۔

ڈیٹا کے مطابق ملکی اقتصادیات نے سال کی پہلی تہائی میں توقعات سے بڑھ کر گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 7،3 فیصد بڑھوتی دِکھائی ہے۔

سب سے زیادہ اضافہ مالیاتی  اور بیمہ سیکٹروں میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سال کی پہلی تہائی میں مالیاتی اور بیمہ کاروائیاں 24،2 فیصد  اور مواصلاتی کاروائیاں 16،8 فیصد رہیں۔

صنعت کے شعبے میں ترقی کی شرح 7،4 فیصد رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں