ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جارجیئن وزیراعظم کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر غور

اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ  نے جارجیا کے ہم منصب  اراکلی گریباشویلی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال پر بات چیت کی ہے۔

 اسرائیلی وزیر اعظم کے  دفتر کے مطابق، اس بات چیت میں علاقائی مسائل،جیو پولیٹک تبدیلیوں اور ان کے اثرات سمیت دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا ۔

دونوں وزرائے اعظموں کے درمیان دو طرفہ  تجارت،سرمایہ کاری اور زرعی شعبے میں تعاون پر بھی بات چیت کی گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں