ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جے ہنڈلے گیرو ڈی اٹالیا ریس جیت کر پہلے آسٹریلوی سائیکلسٹ بن گئے

روم (جسارت نیوز)آسٹریلیا کے سائیکل سوار جے ہنڈلے نے گیرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس جیت لی، ریس جیتنے والے پہلے آسٹریلوی سائیکلسٹ بن گئے ۔ریس کا 21واں مرحلہ میزبان سائیکل سوار میٹیو سوبریرو نے جیتا ۔اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 105 واں ایڈیشن جاری تھا جس میں دنیا بھر کی سائیکلنگ کی 22ٹیموں کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشش کی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں