ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ذی القعدہ کا چاند نظر آ گیا

ذی القعدہ 1443 ہجری کا چاند ملک بھر میں نظر آگیا ہے. چاند کی پہلی تاریخ یکم جون بروز بدھ کو
ہو گی۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال
کمیٹی کا اجلاس ہوا. جس میں چاند کی رویت کا اعلان کیا گیا. وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن
بھی جاری کر دیا ہے.

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں