ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق: امریکی فوجی ائیر بیس پر راکٹ حملہ

عراق کے صوبہ عنبر میں امریکی فوجی ائیر بیس عین الاسد پر راکٹ حملہ کیا گیا۔

ائیر بیس پر 5 راکٹ پھینکے گئے جو بیس کے اطراف میں گِرے۔

حملے میں کسی نقصان کے بارے میں کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

حملے کے بعد علاقے میں شرع کی گئی تلاشی میں سکیورٹی فورسز نے باروان کے جنوب میں راکٹ فائر پیڈ کی نشاندہی کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں