ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کشمیر کے ہاتھ سے بنے قالین پر ‘کیو آر کوڈ’ کیوں لگایا جا رہا ہے؟

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے ہنرمند کاریگروں کے ہاتھ سے بنے قالینوں کی دنیا بھر میں مانگ ہے۔ لیکن ان کاریگروں کا شکوہ ہے کہ مشین سے بنے قالین کشمیری قالینوں کے نام پر فروخت ہو رہے ہیں۔ لیکن اب ‘کیو آر کوڈ’ کے ذریعے ہاتھ سے بنے کشمیری قالین کی پہچان کو ممکن بنایا جا رہا ہے۔ دیکھیے زبیر ڈار کی رپورٹ

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں