ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرینی صدر کا پہلی بار خارکیف کا دورہ،فوجیوں سے ملاقات

یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے خارکیف خطے میں  جنگی محاذ پر تعینات ملکی فوجی دستوں سے ملاقات کی ہے۔

روس کے یوکرین پر حملوں کے بعد زیلنسکی کا کییف سے باہر کسی بھی علاقے کا یہ پہلا دورہ ہے۔

روس نے خارکیف میں حالیہ دنوں کے دوران گولہ باری میں تیزی کر رکھی ہے اور زیلنسکی کے دورے کے چند گھنٹوں بعد بھی وہاں کئی دھماکے سنے گئے۔

اس دوران روس کی جانب سے لوہانسک اور دونباس خطے میں یوکرین کے زیر کنٹرول اہم صنعتی شہر سیویرودونیتسک میں بھی پرتشدد کارروائیاں کی جارہی ہیں۔

روسی وزیر خارجہ لاوروف نے کہا ہے کہ ماسکو کے لیے ڈونباس خطے کی آزادی ایک غیرمشروط ترجیح ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں