ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمینی فوج کی جانب سے آذربائیجانی علاقوں پر بلا اشتعال فائرنگ

آذربائیجانی امور دفاع کا کہنا ہے کہ  آرمینی فوجیوں نے سرحد پر ہمارے  علاقوں کل بجر اور تووز کی جانب فائرنگ کی ہے ۔

 بیان کےمطابق، گزشتہ روز  شام کے وقت تووز نامی علاقے میں آغدام اور کل بجر کے دیہات  زیلک میں موجود ہماری چوکیوں پر آرمینی فوجیوں نے بلا اشتعال فائرنگ کی  جس کے بعد جوابی کاروائی بھی کی گئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں