ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دہشتگرد تنظیموں کےلیے فنڈنگ کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی میں سی ٹی ڈی نے اورنگی ٹاون سے کالعدم تنظیم کے کارندے کو گرفتار کرلیا۔۔۔۔کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کےمطابق سی ٹی ڈی گارڈن نے اورنگی ٹاون سیکٹر گیارہ میں چھاپہ مارا۔وہاں سے دہشت گرد تنظیموں کے لئے فنڈنگ میں ملوث ہے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کےمطابق ملزم کی جیب سے کالعدم تنظیم کا کارڈ اور چندہ جمع کرنے کی رسیدوں کی بک ملی ہیں۔ گرفتار ملزم کے ساتھیوں سے متعلق پوچھ کی جارہی ہے۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں