ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرول اور بجلی مزید مہنگی کردی گئی

حکومت نے پیٹرول اور بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا ہے۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا، پیٹرول تاریخ میں پہلی بار 209 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا۔
ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں .30 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا۔ ایک ہفتے میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جاچکا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ اسی طرح بجلی بھی مہنگی کردی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں