ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی وزیرستان میں فوجی پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، فوجی جوان شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ملٹری پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ملٹری پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس پر سکیورٹی فورسز نے بھر پور جوابی کارروائی کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی حامد علی شہید ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے کا گھیراؤ کر کے دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے۔

منبع: جیو نیوز

The post شمالی وزیرستان میں فوجی پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، فوجی جوان شہید appeared first on شفقنا اردو نیوز.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں