شہباز گل نے فیاض الحسن چوہان کو بنی گالہ جانے سے روک دیا۔ایک گھنٹے سے زائد تک فیاض الحسن
چوہان سڑک پر انتظار کرتے رہے،شہباز گل آئے تو آپس میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔
افسوس کہ پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کی یہ تذلیل ہو رہی ہے فیاض الحسن چوہان کا شکوہ ،یہاں میڈیا
ہے لوگ ہے ایسے سخت نہ بولیں شہباز گل کی ہدایت۔واضح رہے عمران خان نے آج پی ٹی آئی کا اجلاس
طلب کر رکھا ہے جس میں آئندہ کے لائحہ عمل طے کیا جانا ہے
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments