ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسلم ممالک بھارت کے خلاف متحد ہو گئے

بے جے پی حکومت کی ترجمان نوپور شرما کی نبی آخرلزماں سے متعلق ہرزہ سرائی پر عرب ممالک نے بھارت کا معاشی بائیکاٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ کویت میں کوڑے دانوں پر مودی کی تصاویر آویزاں کر کے غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

جبکہ ٹویٹر پر نبی آخرالزماں سے محبت کے اظہار میں ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے۔ عرب ممالک کے شدید رد عمل کے بعد مودی نے نوپور شرما اور پارٹی ممبر نوین جندال کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ واضح رہے عرب ممالک میں بھارت کا تمام سطحوں پر بائیکاٹ کرنے کی آوازیں بھی اٹھ رہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں