ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیزاپ بلڈنگ میں داخل ہونا جرم قرار، مقدمہ درج ہو گا

کراچی میں ضلعی انتظامیہ نے جیل چورنگی پر واقعے سپر اسٹور میں لگنے والی آگ سے متاثرہ
عمارت کے کسی بھی رہائشی کا عمارت میں داخل ہونا جرم قرار دیدیا۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عمارت کا کوئی بھی رہائشی بلڈنگ میں داخل ہونے پر جرم کا مرتکب
ہوگا، عمارت میں داخل ہونے کی کوشش پر ایف آئی آر درج کی جائے گی۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ عمارت کے مرکزی دروازے پر تالے لگا دیئے گئے ہیں جبکہ
عمارت کے تمام راستوں پر سیکیورٹی گارڈ تعینات کر دیئے گئے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ تو عمارت کو ناقابل رہائش قرار دے چکی ہے تاہم ایس بی سی اے کولنگ کا عمل مکمل
ہو جانے کے بعد عمارت کے قابل رہائش ہونے کا فیصلہ کریگی۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں