ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافےسے ، بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس جاری ہیں ، مختلف بیکری آئٹمز کی قیمتوںمیں 5سے20روپے تک اضافہ کر کے نئی قیمتوں کا فوری اطلاق کر دیا گیا ۔بریڈ بنانے والی کمپنیوںکی نئی قیمتوں کے مطابق بڑی بریڈ 10روپے اضافے سے140روپے،

چھوٹی بریڈ 5روپے اضافے سے75روپے، چار پیس والی بریڈ کی قیمت 5روپے اضافے سے25روپے، رسک کا بڑا پیکٹ 20روپے اضافے سے180روپے، چھوٹا پیکٹ10روپے اضافے سے90روپے جبکہ چار پیش والا پیکٹ5روپے اضافے سے15روپے ہو گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں