بھارتی ریاست مہاراشٹر کے بڑے شہر ممبئی میں کورونا وائرس نے اپنے پنجے گاڑنا شروع کردیے ہیں۔ فلم ڈائریکٹر کرن جوہر کی سالگرہ تقریب میں درجنوں افراد کوویڈ سے متاثرہ پائے گئے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ معروف فلم ڈائریکٹر کرن جوہر کی 50 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کرنے والے تقریباً 50 سے 55 مہمان کوویڈ-19 سے متاثر پائے گئے ہیں