ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

4 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا کل آخری دن ہے

 لاہور: 4 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 7 جون تک جمع کروائے جاسکیں گے-

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 11 جون تک کریں گے، ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں 15 جون تک دائر کروائی جاسکیں گی۔ ٹربیونل اپیلوں پر 21 جون تک فیصلہ کرے گا-

جبکہ امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست 22 جون کو آویزاں کی جائے گی، کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 23 جون ہے، امیدواروں کو انتخابی نشانات 24 جون کو الاٹ کیے جائیں گے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں