ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ میں ایلکس طوفان برموڈا کے علاقے کی جانب رواں دواں

متحدہ امریکہ میں   اٹلانٹیکا  سمندر ی طوفانوں  کے سلسلے کا پہلا  طوفان  الیکس  برموڈا  علاقے کی جانب بڑھ رہا ہے۔

امریکی  نیشنل ہیری کین  سنٹر   نے واضح کیا ہے کہ   فی گھنٹہ  100 کلو میٹر کی رفتار سے  سمندری طوفان  برموڈا   کی جانب پیش  قدمی کر رہا ہے۔

طوفان کے حوالے خبردار کیے جانے والے جزیرے میں   25 50 ملی میٹر تک  بارش   کی پشین  گوئی کی گئی ہے۔

برموڈا کے  قومی سلامتی کے  سیکرٹری مائیکل ویکس نے کہا کہ ہنگامی خدمات ٹیمیں طوفان کی نگرانی کر رہی ہیں۔

فلوریڈا میں شدید بارشوں، سیلاب اور بجلی کی بندش کا باعث بننے والے طوفان ایلکس نے کیوبا  کو بھی متاثر کیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں