ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک بھر میں دکانیں اور مارکیٹس ساڑھے آٹھ بجے ہوں گی؟

ملک بھر میں دکانیں اور تمام مارکیٹس رات ساڑھے آٹھ بجے کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے اور امید ہے کہ اگلے دو
تین روز میں‌ اس پر چاروں‌ صوبوں‌ کی مشاورت سے فیصلہ کر لیا جائے گا.
عام طور پر دیکھا جارہا ہے کہ صبح‌ سویرے دکانیں یا کاروباری معمولات شروع ہونے کے بجائے دوپہر میں‌ کاروبار
کا آغاز کیا جاتا ہے اور رات گئے تک دکانیں اور ہوٹل کھلے رہتے ہیں.
پاکستان جیسے ترقی پزیر ملک میں‌ پہلے ہی توانائی کا شدید بحران اور اور مہنگائی پر بھی کسی کا کنٹرول نہیں‌
ایسے معاشرے میں‌ رات گئے تک دکانوں‌ کا کھلنا کسی طور پر ملک کے مفاد میں‌ نہیں.
خبروالے اس سے پہلے بار اہم ترین ایشو پر آواز اٹھائی ہے کہ ہمیں‌ اپنے معمولات زندگی بدلنے ہوں‌ گے
دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک میں دن کا آغاز صبح سویرے کر دیا جاتا ہے اور کاروباری معمولات مغرب
سے قبل ہی مکمل کر لیے جاتے ہیں.
اسلام آباد میں شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں