ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

منی لانڈرنگ کیس کا اہم کردار انتقال کر گیا

منی لانڈرنگ کیس میں شامل اہم نام مقصود چپڑاسی انتقال کر گئے۔ ملک مقصود کے اکاونٹ میں پیسے آنے پر کرپشن کیسز کی تحقیق میں انکا نام شامل کیا گیا تھا۔ شہزاد اکبر نے دعوی کیا تھا کہ شریف فیملی ملک مقصود کے ذریعے منی لانڈرنگ میں ملوث ہے۔ ملک مقصود لندن میں مقیم تھے انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں