ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیب کے بجٹ میں 9کروڑ60لاکھ کا اضافہ،5 ارب 13 کروڑ روپے مختص 

اسلام آباد: اتحاد ی حکومت نے بجٹ2022-23 قومی ادارہ برائے احتساب (نیب) کے بجٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اضافہ کردیا جومجموعی طور پر5 ارب 13 کروڑ روپے ہے۔

تفصیلات کے مطابق مالی سال 2022-2023 کے دوران نیب کے لیے 5 ارب، 23 کروڑ 30 لاکھ روپے، افسران و ملازمین کی تنخواہوں، الاﺅنسز کی مد میں 3 ارب 75 کروڑ روپے مختص کیے ہیں ۔

بجٹ دستاویز کے مطابق نیب آپریٹینگ اخراجات کے لیے 1 ارب 37 کروڑ روپے مختص ہوئے، ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے لیے1 کروڑ 74 لاکھ 68 ہزارروپے مختص کیے گئے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں