نیٹو سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ کو زونا کا مرض لاحق ہو گیا ہے جس پر انہوں نے جرمنی اور رومانیہ کے دورے منسوخ کر دیئے ہیں۔
نیٹو کے مطابق، اسٹولٹن برگ نے جرمنی اور رومانیہ کے دورے منسوخ کر دیئے ہیں جو کہ آج سے شروع ہونے والے تھے۔
بتایا گیا ہے کہ سیکریٹری جنرل اپنے امور گھر سے ہی نمٹائیں گے جبکہ پروگراموں میں بذریعہ ٹیلی کانفرنس شرکت کریں گے۔
واضح رہے کہ سیکریٹری جنرل کو کورونا کا مرض لاحق ہو گیا ہے جو کہ کورونا وائرس کے بعد بعض افراد میں ظاہر ہوتا ہے۔