ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹرانسپورٹروں کی غیر اعلانیہ ہڑتال سے سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں اضافہ

سیمنٹ تیار کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے ملک بھر میں سیمنٹ کی ترسیل کرنے والے ٹرانسپورٹرز کو عدم ادائیگیوں پر ٹرانسپورٹرز نے غیر اعلانیہ ہڑتال کردی ہے۔

سیمنٹ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث لاہور سمیت ملک بھر میں سیمنٹ کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔ جس کے نتیجے میں سیمنٹ ڈیلروں نے سٹاک میں دستیاب سیمنٹ کی بوری میں 100 روپے سے 200 روپے کا اضافہ کردیا ہے اور اس اضافے کے ساتھ سیمنٹ کی ایک بوری 1000 روپے سے بڑھ کر 1100 روپے اور 1200 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

سیمنٹ کی شدید قلت کے باعث تعمیراتی انڈسٹری کے متاثر ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں