ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین میں اسلحہ کا گودام تباہ کر دیا گیا ہے: روس کا دعوی

روس نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین میں ایک بڑے اسلحہ کا گودام کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق ٹرینوپولی  علاقے میں واقع اس  گودام میں کییف حکومت نے امریکہ اور یورپی یونین کی طرف سے دیا گیا اسلحہ ذخیرہ کر رکھا تھا۔

بتایا گیا ہے کہ کروز میزائل سے اس فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی کہا گیا ہے کہ روس نے یوکرین کے تین ایس یو۔ پچیس جنگی طیارے مار گرائے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں