ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں دہشتگردوں کا حملہ،2 ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشن میں دو ترک فوجی شہید اور دو زخمی ہو گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، پنجیہ  کلید آپریشن کے حامل علاقے مں دہشتگرد وں کے خلاف جھڑپ میں دو ترک فوجی شہید اور دو زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں