ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہو گا

پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔پنجاب اسمبلی کااجلاس سپیکر پرویز الہی کی زیر صدارت شروع ہوگا۔اجلاس میں 2022-23 کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔ایجنڈے میں سپلیمنٹری بجٹ 2021-22 بھی پیش کیا جائے گا۔اجلاس میں فانشنل بل 2022 متعارف کروایا جائے گا۔اجلاس میں پنجاب سیلز ٹیکس اون سروسز ایکٹ 2012 ترمیمی بل بھی پیش کیا جائے گا۔اجلاس کی صدارت اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی کریں گے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں