جھل مگسی میں سٹی پولیس اسٹیشن گنداواہ کے لاک اپ سے قتل کا ملزم فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جھل
مگسی کے سٹی پولیس اسٹیشن گنداواہ سے قتل کا قیدی ملزم زاہد حسین پولیس اہلکار سے پیشاب کا بہانہ کر کے
لاک اپ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے آپریشن شروع کردیا ہے اور ساتھ متعلقہ پولیس اہل کار کے خلاف بھی
کارروائی کی جارہی ہے.
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments