لانڈھی نمبر 6 میں تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
سعد رضوی حملے میں محفوظ رہے البتہ چند کارکنان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ لانڈھی میں حالات کشیدہ ہونے کے پیش نظر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments