ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آزادی مارچ کے دوران جاں بحق پی ٹی آئی کارکنوں کے لواحقین میں امداد تقسیم

حقیقی آزادی مارچ کے دوران جاں بحق ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے 2 نوجوان کارکنوں کے لواحقین کو 1, 1 کروڑ روپے ادا کردیے گئے ہیں۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے تفصیلات سماجی میڈیا پر ڈال دیں۔ عمران خان کا کہنا ہے تحریک انصاف نے آزادی مارچ کے دوران شہید ہونے والے دونوں نوجوانوں کے لواحقین کو فی خاندان ایک ایک کروڑ روپے ادا کئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں