ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برکینا فاسو میں دہشت گرد حملے میں 10 افراد ہلاک

برکینا  فاسو کے شمالی علاقے میں ہونے والے  دہشت گرد حملے میں   10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

برکینا فاسو کی خبر ایجنسی کے مطابق  سنٹر نارڈ علاقے  کی تحصیل    نامین تینگا  میں دہشت گرد  جتھوں نے   حملہ کر دیا ۔

 حملے میں  دس افراد  ہلاک ہو گئے جن میں سے 6 رضا کار ملیشیا تھے۔ حملے کی ذمہ داری تا حال کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں