حیدرآباد میں خواتین چور متحرک ہوگئیں کینٹ تھانے کی حدود میں خواتین مختلف دکانوں سے متعدد موبائل فونز چوری کر کے فرار ہوگئیں۔
موبائلز چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔
تاجر کے مطابق خواتین بھیک مانگنے کے بہانے دکانوں میں داخل ہوئیں۔ کینٹ پولیس موبائل چوری گینگ کو گرفتار کرنے میں ناکام رہا۔ خواتین چوروں کی سرگرمیوں سے لوگوں نے سب کو شک کی نگاہ سے دیکھنا شروع کردیا ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments