ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے معاہدہ طے پا گیا

لاہور: کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہم کیلئے میوہسپتال اور بینک آف پنجاب میں معاہدہ طے پا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی موجودگی میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی کینسر کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی کیلئے خصوصی کاوش رنگ لے آئی۔ کینسر کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی کا مسئلہ حل ہو گیا۔

کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی خریدار ی کیلئے نقد رقم ان کے اکائونٹ میں ٹرانسفر کی جائے گی۔ بینک آف پنجاب کینسر کے رجسٹرڈ مریضوں کو امید زندگی پروگرام کے تحت رقم منتقل کرے گا۔

کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی خریدار ی کیلئے نقد رقم ان کے اکاونٹ میں ٹرانسفر کی جائے گی۔ بینک آف پنجاب کینسر کے رجسٹرڈ مریضوں کو امید زندگی پروگرام کے تحت رقم منتقل کرے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں