پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد نے تحریک لبیک کو خبردار کردیا۔ پریس کلب حیدرآباد میں ڈویژنل قیادت نے کہا 16 جون کو این اے 240 کے ضمنی الیکشن میں ٹی ایل پی کے سربراہ نے ورکرز کے ساتھ مل کر رسول کے امتیوں پر دہشت گردی کی۔ اگر مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کارکنان کو پر امن نہیں رکھتے تو خون کی ہولی کھیلی جاتی۔
ڈویژنل صدر ندیم قاضی نے ساتھیوں کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا مصطفی کمال کے گولی لگی لیکن چھپایا تاکہ امن خراب نہ ہو۔ میں ریاست سے مطالبہ کرتا ہوں ان لوگوں کو لگام دیں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments