ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نامور امریکی گلوکار جیکب موریس ترکی میں کانسرٹ دیں گے

کنٹری میوزک کے نامور امریکی گلوکار جیکب موریس ترکی میں کانسرٹ دیں گے۔

موریس استنبول امریکی قونصل خانے کے تعاون سے 27 جون کو پرستاروں کے سامنے آئیں گے۔

موریس نے 14 سال کی عمر سے گٹار بجانا اور دھنیں بنانا شروع کیا۔2016 میں ریلیز کی گئی پہلی دھن اسٹروم کے ساتھ ملک بھر میں مشہور ہو گئے۔

2022 میں ریلیز کردہ حالیہ گیت ٹینیسی ہنی کے ساتھ وہ موسیقی کی فہرست میں شامل ہو گئے۔

استنبول میں ان کا کانسرٹ بلا اجرت ہو گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں