ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین نے درمیانی فاصلےمار کرنےوالے اینٹی بلاسٹک میزائل کا تجربہ کر ڈالا

  چین  نے ایک درمیانی فاصلے مار کرنے والے اینٹی بلاسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔

 گلوبل ٹائمز نے  وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ  اس درمیانی فاصلے مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کامیاب رہا ہے جس کا مقصد صرف دفاعی مقاصد کے لیے تھا۔

 چین نے اب تک 6 بار اینٹی بلاسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جو کہ دنای کے محور سے باہر کسی بھی میزائل نظام کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں