ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمال مشرقی افغانستان میں 4٫3 شدت کا پھر زلزلہ

 شمالی مشرقی افغان صوبہ بدخشاں کے مرکزی شہر فیض آباد  میں 4٫3 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ  اس زلزلے کی گہرائی زیر زمین 220 کلومیٹر تھی جس کا مرکز بدخشاں میں واقع  جرم نامی دیہات سے 48 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع تھا۔

 یاد رہے کہ صوبہ پکتیکا میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے پیش نظر اب تک 1000 سے زائد افراد ہلاک اور 1500 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

اس زلزلے سے   پکتیکا کا غیان اور خوست صوبے کا قصبہ سپیرا سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

 

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں