ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حریت رہنماؤں کا میرواعظ کی عیدالاضحیٰ سے قبل رہائی کا مطالبہ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی عیدالاضحیٰ سے قبل فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

کشمیر میڈیا کے مطابق حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے ایک بیان میں میرواعظ عمر فاروق کی تقریباً 3 برس سے گھر میں نظربندی پر شدید افسوس کا اظہار کرتے انتظامیہ پر زور دیا گیا کہ وہ عیدالاضحی کے پیش نظر میرواعظ کی فوری اور غیر مشروط رہائی کو یقینی بنائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں