ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: مسلح حملے، 4 افراد ہلاک، 16 زخمی

امریکہ کے شہر شکاگو میں ہفتے کے اواخر میں مسلح حملوں کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ہیں۔

ملکی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق  ہفتے کے اواخر میں شکاگو میں متعدد مسلح حملے کئے گئے۔

حملوں کے نتیجے میں ایک 5 ماہ کے بچے سمیت 4 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس نے حملوں سے متعلق تفتیش شروع  کر دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں