ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوب مشرقی ایران میں 5٫4 شدت کا زلزلہ

جنوب مشرقی ایران  کے صوبہ کرمان میں 5٫4 زدت کا زلزلہ آیا ہے۔

 ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA  کےمطابق، کرمان سے متصل راور نامی قصبے میں یہ زلزلہ مقامی وقت کےمطابق  5 بجکر37 منٹ پر آیا جس کی شدت 5٫4 تھی ۔

 اس زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر زیر زمین گہرائی میں آیا ۔

 ابھی تک کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں