ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شکاگو میں فائرنگ کا واقعہ،شیر خوار بچی ہلاک

امریکی شہر شکاگو میں مسلح حملہ آوروں نے ایک شیر خوار بچی کو بھِی نہ بخشا۔

شکا گو کے ساوتھ شور علاقے میں بعض نا معلوم افراد نے فائرنگ کر دی ۔

مسلح حملہ آوروں نے اطراف میں  اندھا دھند فائرنگ کی جس کی زد میں ایک پانچ ماہ کی شیر خوار بچی  آتے ہوئے دم توڑ گئی۔

شکاگو پولیس کا کہنا ہے کہ اس فائرنگ سے ایک 41 سالہ شخص بھی زخمی ہوا ہے جسے اسپتال لے جایا گیا ہے۔

واقعے سے متعلق تفتیش جاری ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں