ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایم کیو ایم رہنماکی موت کی خبر سوشل میڈیا پر گردش ، ترجمان کی تردید

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) کے رہنما کنور نوید جمیل کی موت کی خبر سوشل میڈیا رپر گردش کرنے لگی، جس کے بعد ایم کیو ایم کے ترجمان نے فوری تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کنور نوید جمیل کو طبعیت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ کنور نوید جمیل کو برین ہیمبرج ہوا ہے جس کے باعث ان کی حالت تشویشناک ہے، کنور نوید جمیل کو نجی اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں داخل کروا دیا گیا ہے، اُمید ہے جلد صحت یاب ہوکر دوبارہ ہمارے درمیان موجود ہونگے۔

ترجمان  نے صحت یابی کیلیے دعا کی اپیل کرتے ہوئے بتایا کہ کنورنویدجمیل گذشتہ روز ہی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں