ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہد آفریدی تیز رفتاری کے باعث چالان

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا اوور اسپیڈنگ پر چالان ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے سابق آل رانڈر شاہد آفریدی لاہور سے کراچی آرہے تھے کہ مقررہ رفتار سے تجاوز کیا جس پر موٹر وے پولیس نے انکا 1500روپے کا چالان کردیا۔

اس موقع پر سابق کپتان نے موٹر وے پولیس کو شاباشی دیتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے قانون سب کیلئے برابر ہے۔بعدازاں شاہد آفریدی نے اہلکاروں کے ہمراہ سیلفی بھی بنوائی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں