ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مردان سے خواجہ سراؤں کی بے دخلی کے منصوبہ کے خلاف احتجاج

مردان میں‌ پولیس کے خلاف خواجہ سراء سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں. خواجہ سراؤں‌ کی تنظیم کی صدر آرزو
کا کہنا ہے کہ مرادن ڈی پی او خواجہ سراؤں کو ضلع بدر نہ کریں. انہیں‌ ضلع بدر کیا گیا تو یہ کہاں جائیں گے؟

آرزو کہتی ہیں‌ اگر ہمارے مطالبات نا ماننے گئے اور مردان ڈی پی او کو نا ہٹایا گیا تو ہم پشاور اسمبلی کے
سامنے خود کو آگ لگائیں گے اور اس کی زمیدار حکومت ہوگی.
خیبرپختونخواہ میں‌ خواجہ سراؤں‌ پر حملے بھی عام آئیں اور آئے روز خواجہ سرا قتل بھی کردیے جاتے ہیں.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں